کیسہ دار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تھیلی دار، تھیلی رکھنے والا، (اصطلاحاً) وہ جن کے تھیلی لگی ہوتی ہے عموماً ان جانوروں کے لیے مستعمل جو اپنے بچوں کو تھیلی میں رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تھیلی دار، تھیلی رکھنے والا، (اصطلاحاً) وہ جن کے تھیلی لگی ہوتی ہے عموماً ان جانوروں کے لیے مستعمل جو اپنے بچوں کو تھیلی میں رکھتے ہیں۔